لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈراموں کے معروف پروڈیوسر ملک طارق محمود آج سے شالیمار تھیٹر میں ”سوہنا سجن گھر آیا“ کے نام سے نیا ڈرامہ پیش کریں گے۔ کاسٹ میں پائل چودھری، رائما خان، سحر خان، عینی بٹ، سونیا سیٹھی، نواز انجم، طاہر نوشاد، سرفراز وکی، عمران شوکی، گڈو کمال، ندیم برال، ندیم لہری، ساقی خان شامل ہیں۔
سٹیج ڈرامہ ”سوہنا سجن گھر آیا“ آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائیگا
Mar 13, 2015