کراچی (آن لائن) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران مزیدانکشافات سامنے آئے ہیں۔ عزیر بلوچ نے مبینہ طور پر دعویٰ کیا ہے کہ بابالاڈلہ نے2013ءدبئی چوک سے حساس ادارے کے 2 اہلکاروں کو اغوا کیا۔ تفتیش میں عزیربلوچ کا کہنا ہے کہ بابا لاڈلا نے حساس ادارے کے اہلکار اعجاز اور منیر کو بدترین تشدد کے بعد قتل کر دیا۔ دونوں اہلکاروں کی نعشوں کوپاک کالونی قبرستان میں پھینک دیاگیا۔
عزیر بلوچ