کوئٹہ (بیورو رپورٹ) حب میں بوائز سکول پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو حب میں واقعہ بوائز ہائی سکول پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں طلبہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کے اطلاع نہیں ملی۔
سکول/ فائرنگ
حب میں بوائز سکول پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Mar 13, 2016