یوراگوائے: بیک وقت 6 ہزار چکن روسٹ کرنے کا عالمی ریکارڈ

Mar 13, 2016

یوراگوائے (نیٹ نیوز) دنیا میں باصلاحیت افراد کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی ہوتاہے جو اپنے فن کا مظاہرہ کر کے سب کوحیران کردے۔ جی ہاں یوراگوائے کے دارلحکومت میلڈوناڈو میں ایک ریسٹورنٹ کے مالک نے ایک تقریب منعقد کی جس میں بیک وقت چھ ہزار چکن روسٹ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

مزیدخبریں