شیری رحمان نے سینٹ میں سلیم مانڈوی والا کو گلے لگالیا

اسلام آباد(آن لائن) ڈپٹی چیئرمین سینٹ بننے پر خاتون سینیٹر شیری رحمان نے سینٹ میں سلیم مانڈوی والا کو گلے لگا لیا۔ سلیم مانڈوی والا کو اپوزیشن ارکان مبارکبادیں دے رہے تھے کہ اس دوران سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور پیپلزپارٹی کی خاتون سینیٹر شیری رحمان نے سلیم مانڈوی والا کو گلے سے لگا لیا جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...