لاہور(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ضلع تھینی میں کورنگنی پہاڑیوں کے جنگلات میں گزشتہ روز بھڑکنے والی آگ کی زد میں آکر 10 سیاح کوئلہ بن گئے بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹروں نے 2 کو امدادی کارروائیوں کے دوران بحفاظت نکال لیا بتایا گیا ہے کہ 25 عورتوں 3بچوں اور8 مردوں پر مشتمل سیاحوں کا گروپ پہاڑی جنگلات میں تفریح کرنے کیلئے آیا تھا۔