جرمنی میں ترکی کمیونٹی سنٹر نذر آتش، 3شامی باشندے گرفتار

Mar 13, 2018

برلن (اے ایف پی) جرمن میں شرپسندوں نے ترکی کمیونٹی سنٹر کو آگ لگا دی کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی بتایا جاتا ہے رملن کے قصبہ میں حملہ آوروں نے دھماکہ خیز ڈیوائس استعمال کی پولیس نے 3شامی باشندوں کو گرفتار کر لیا جنہوں نے اس واقعہ میں ملوث ہونے سے انکار کیا ہے۔

مزیدخبریں