صحافی کے قتل کا الزام سلواکیہ کے وزیر داخلہ مستعفی

براستویلا (اے ایف پی) صحافی کے قتل کے الزام میں تفتیش کا سامنا کرنے پر سلواکیہ کے وزیر داخلہ اور ڈپٹی وزیراعظم رابرٹ کالنیاک نے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن