راولپنڈی (جنرل رپورٹر)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی رہنما راجہ محمد آصف علی خان نے اپنے حالیہ بیان میں کیا۔
مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، راجہ محمد آصف علی خان
Mar 13, 2019