لاہور (نامہ نگار) رحمانی لا چیمبر 4- مزنگ نزد فیملی ہسپتال بابر ہوٹل والی گلی جیورس مینشن بلڈنگ میں چوری کی واردات میں 3 کمپیوٹر‘ ایل سی ڈیز‘ ٹی وی‘ 8 ہزار روپے و دیگر رقم و سامان‘ شناختی کارڈ و دیگر ضروری کاغذات چوری ہو گئے جس کی رپورٹ تھانہ مزنگ میں درج کرا دی گئی ہے مگر تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔