پشاور زلمی کا مارخور آفیشل میسکوٹ خان جی مقبول ہو گیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )پشاور زلمی نے آفیشل میسکوٹ خان جی لانچ کردیا۔ پاکستان کے قومی جانور مارخور کا روپ دھارے زلمی ماسکوٹ پہلے ہی دن زلمی فینز اور عوام میں مقبول ہوگیا۔پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے میچ میں زلمی ماسکوٹ خان جی کی دھوم مچ گئی۔ زلمی ماسکوٹ خان جی مارخور کی طرح سخت جان اور ہر حالات میں آگے بڑھنے کا حوصلہ ظاہر کرتا ہے اور قومی جانور کے طور پر پاکستان اور خیبرپی کے کی شان ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...