ملائیشیاکےوزیراعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان پریڈ کےمہمان خصوصی ہونگے:ڈی جی آئی ایس پی آر

ملائیشیاکےوزیراعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان پریڈ کےمہمان خصوصی ہونگے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملائیشیاکےوزیراعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان پریڈ کےمہمان خصوصی ہونگے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تینوں مسلح افواج 23 مارچ کی پریڈ میں حصہ لیں گی۔23 مارچ کو یوم پاکستان پرخصوصی پریڈ ہوگی ۔بحرینی فوج کےکمانڈر جنرل شیر محمد بن عیسیٰ الخلیفہ تقریب میں شریک ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن