لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ آفرین پری کا نیا سٹیج ڈرامہ ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ آج 13 مارچ سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہو گا۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں مہک نور، سیمی خان، ثناء خان، سارہ چوہدی ،سمیرا چوہدری، شائنے خان ، مختار چن، وسیم پنوں، اسد مکھڑا، عقیل حیدر،رضی خان، ساجد پیارا اورکاشف چن شامل ہیں۔ ڈرامے کے پرڈیوسر ملک طارق اور رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں۔
سٹیج ڈرامہ ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ آج سے شروع
Mar 13, 2020