اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
کیا (یوں) سمجھتا ہے کہ کسی نے اسے دیکھا (ہی) نہیں؟ O کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہیں بنائیں O اور زبان اور ہونٹ (نہیں بنائے) O ہم نے دکھا دیئے اس کو دونوں راستے O سو اس سے نہ ہو سکا کہ گھاٹی میں داخل ہوتا O اور کیا سمجھا کہ گھاٹی ہے کیا؟Oکسی گردن (غلام لونڈی) کو آزاد کرناO
سورۃ البلد (آیت: 7 تا 13)