ملک  پر لٹیروں‘ ڈاکوؤں اور جھوٹوں کا ٹولہ مسلط ہے: نواز ناجی

بہاولپور(نیوز رپورٹر) چیف ایگزیکٹو تحریک بحالی صوبہ بہاو لپور محمد نواز ناجی نے کہا ہے کہ ملک پر لٹیروں ،ڈاکوئوں اور جھوٹوں کا ٹولہ مسلط ہے ۔انہوں نے کہا کہ چینی ،آٹے ،تیل ،ادویات ،گیس چوری کے بعد اب یہ ٹولہ ووٹوں کی چوری میں بھی جت گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھوک افلاس اور تنگدستی کے باعث خاندانوں کے خاندان خودکشیاں کررہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن