یوموشکرو (این این آئی )مغربی افریقی ملک آئیوری کوسٹ میں 8 ماہ بعد دوسرے وزیراعظم حامد بیکایوکو کا انتقال ہوگیا جس کے بعد ملک میں غم اور بے یقینی پھیل گئی۔تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ ان کا متبادل لانا بہت مشکل ہے کیونکہ ان کا کام کرنے کا انداز مختلف تھا۔