وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری  مصر پہنچ گئے،عالمی کانفرنس  میں شرکت کریں گے 

Mar 13, 2021

اسلام آباد)وقائع نگارخصوصی(وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری مصر پہنچ گئے ۔وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نور الحق قادری کامصر اور عراق کا دورہ وزیر مذہبی امور مصر کی حکومت کی طرف سے منعقدہ عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے کانفرنس میں مذاہب مسالک اور ثقافتوں کے درمیان مکالمہ کو فروغ دینے کے امکانات کا جائزہ لیا جائیگا۔

مزیدخبریں