لاہور (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے بھارت کوپہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 8وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔ بھارتی ٹیم نے 7وکٹوںپر 124رنز بنائے ۔۔ انگلش ٹیم نے ہدف دو وکٹوں پرپورا کرلیا ۔
ٹی 20 : انگلینڈ نے بھارت کو ہرا دیا
Mar 13, 2021