اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کر‘ یقینا تو وعدہ خلافی نہیں کرتا O پس ان کے رب نے ان کی دعا قبول فرما لی کہ تم میں سے کسی کام کرنے والے کے کام کو خواہ وہ مرد ہو یا عورت میں ہرگز ضائع نہیں کرتا‘ تم آپس میں ایک دوسرے کے ہم جنس ہو‘ اس لئے وہ لوگ جنہو ںنے ہجرت کی اور اپنے گھروں سے نکال دیئے گئے اور جنہیں میری راہ میں ایذا دی گئی… (جاری)
کتاب ہدایت
Mar 13, 2021