اسلام آباد)وقائع نگارخصوصی(وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری مصر پہنچ گئے ۔وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نور الحق قادری کامصر اور عراق کا دورہوزیر مذہبی امور مصر کی حکومت کی طرف سے منعقدہ عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے کانفرنس میں مذاہب مسالک اور ثقافتوں کے درمیان مکالمہ کو فروغ دینے کے امکانات کا جائزہ لیا جائیگاکانفرنس میں مختلف ممالک کے وزرا اور مذہبی امور کے سر براہان شرکت کریں گے پیر نورالحق قادری شیخ الازہر سے بھی ملاقات کریں گیوزیر مذہبی امورشیخ الازہر کو وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے خصوصی پیغام پہنچائیں گے۔