کوئٹہ(بیورو رپورٹ)سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال خان سے پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر سر داریار محمد رند کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبدلہ خیا ل کیا گیا۔ ہفتہ کوملاقات میں دونوں رہنمائوں کے درمیان ملکی سیا سی صورتحال پر تفصیلی تبدلہ خیا ل کیا گیا، اس مو قع پر رکن قومی اسمبلی نوابزادہ عامر مگسی ، نوابزادہ نادر خان مگسی بھی موجود تھے۔