سابق صوبائی وزیر علیم خان  لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق صوبائی وزیر علیم خان لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ علیم خان لندن سے لاہور اور وہاں سے اسلام آباد  پہنچے،ان کی اسلام آباد میں آمد معنی خیز ہے ،اس وقت اپوزیشن کی تمام قیادت اسلام آباد میں موجود ہے جبکہ وزیر آعظم بھی اس وقت  تواتر سے اپنے پارٹی ارکان سے ملاقاتیں کر رہے ہیں ان کی اسلام آنباد آمد کا مقصد بھیسیاسی رابطے ہی ہو سکتا ہے کیونکہ وہ پی ٹی آئی میں اپنے گروپ کو لیڈ کر رہیں ،ابھی ان کی کوئی سیاسی ملاقات سامنے  نہیں آئی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...