فیروزوالہ: حادثات میں3 عورتوں سمیت15 افراد زخمی

فیروزوالہ( نامہ نگار) لاہور شرقپور روڈ پر نصیر آباد کے قریب تیز رفتار 2 موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئی نتیجے میں 3 افراد جمیل احمد ،علی رضا اور عاشر زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ لاہور روڈ پر کوٹ سلیم کے قریب تیز رفتار ویگن بے قابو ہو کر سڑک کی حفاظتی دیوار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ویگن میں سوار شادی پر جانے والی 3 عورتوں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے جن میں شہناز بی بی ،نسرین بی بی اور عبدالحمید اسلم وغیرہ زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...