لاہور ( اپنے نامہ نگار سے ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی۔ کل سے جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عائشہ اے ملک پر مشتمل سپریم کورٹ کا 2 رکنی بنچ مختلف کیسوں کی سماعت کرے گا۔ رسٹر کے مطابق کسی مقدمے پر التوا نہیں دیا جائے گا۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کردی
Mar 13, 2022