محسن بیگ کی جانب سے ایس ایچ او مارگلہ کیخلاف  اندراج مقدمہ کی درخواست پرفیصلہ محفوظ 

Mar 13, 2022

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت نے سینئر صحافی محسن بیگ کی جانب سے ایس ایچ او مارگلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست میں دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
فیصلہ محفوظ 

مزیدخبریں