جنوبی پنجاب ایجوکیشن اتھارٹیز اور سیکرٹریٹ میں ‘ گریڈ 18 تا 20 کی آسامیوں پر عارضی بھرتیوں کیلئے درخواستیں طلب

ملتان(خصوصی رپورٹر)جنوبی پنجاب کی ایجوکیشن اتھارٹیز اور سیکرٹریٹ میں گریڈ 18 سے 20 کی اسامیوں پر عارضی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں اس سلسلے میں جاری مراسلے میںکہاگیا ہے کہ ایجوکیشن اتھارٹیز اور سیکرٹریٹ میں تعیناتی کیلئے سکول ایجوکیشن سے منسلک اساتذہ اپنی درخواستیں مکمل سی وی اور تازہ تصویر، انتظامی عہدوں پر کام کرنے کے تجربے کا سرٹیفکیٹ اور کورننگ لیٹر کے ساتھ 19 مارچ تک جمع کراسکتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...