شجاع آباد (سٹی رپورٹر)سیاسی و سماجی رہنما خواجہ حسین احمد نے کہا کہ ایم این اے محمد ابرہیم خان نے موضع بنگالہ بستی قادر آباد کی عوام کا مطالبہ بجلی کھمبے تاریں سمیت 25 لاکھ کی رقم کا منصوبہ منظور کروادیا جس پر جلد کام شروع کر دیا جائے گا اہل علاقہ رانا روشن ملک شفیق کھوکھر محمد طارق فدا حسین سیٹھ اللہ ڈتہ نے ایم این اے محمد ابرہیم خان سے دیرینہ مسئلہ حل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔
بستی قادرآباد میں بجلی کی تنصیب کا منصوبہ منظور: خواجہ حسین احمد
Mar 13, 2022