عمران خان کی معاشی ٹیم نا اہل ثابت ہوئی ہے : چوہدری شہباز


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) پی پی 139 کے کنوینئر چوہدری شہباز چھینہ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، عمران خان کی معاشی ٹیم بھی نالائق اور نا اہل ترین ثابت ہوئی ہے سارٹھے تین سالوں میں حکومت معیشت کی بہتری کیلئے کوئی جامع پلان تیار نہیں کر سکی، قومی ترقی کے منصوبوں کا جو حشر پی ٹی آئی کی حکومت نے کیا ہے اسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے شرقپور اور غازی پور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے کیا۔

ای پیپر دی نیشن