اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انڈ س پا کستان کی چیئر پر سن میڈ م صبا ء گل نے ہر سا ل مارچ میں آزاد جمو ں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں یوم مور ت منا نے کا اعلا ن کر دیا،یہ دن منا نے کا مقصد خو اجہ سرا ء کمیو نٹی کو در پیش مسائل کو اُ جا گر کر نے اور ان کے حل کیلئے عملی طور پر اقدا مات کر نا ہے۔