تلہار(نامہ نگار/پی پی آئی)تلہار پولیس سے عوامی شکایات پر شہر میں کاروائی کرتے ہوئے احساس کفالت پروگرام کی رقم سے ناجائز کٹوتی کرنے والے دو ڈوائس ہولڈرز رمضان پٹھان اور صدام پٹھان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 80 ہزار روپے سے زائد نقدی اور دو ڈوائس برآمد کرلی ہیں، یاد رہے کہ احساس کفالت سینٹرز میں غیر قانونی کٹوتی کا سلسلہ جاری ہے.