لاہور (نیوز رپورٹر) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے متعدد افسروں کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 5 ڈویژنل ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ‘ 12 ڈپٹی ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ‘ 10 ایکسین‘ 88 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز‘ 41 اسسٹنٹ انجینئرز لوکل گورنمنٹ کے تقرروتبادلو ںکے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔