حکومتی پالیسیوں پر تنقید‘ بی بی سی کے سینئر اینکر برطرف‘ عملے کا احتجاج


لندن (نیٹ نیوز) انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سابق کپتان گیری لائنکر کو متنازعہ بیان کے سبب برطانوی  نشریاتی ادارے (بی بی سی) پر پروگرام کی میزبانی سے ہٹائے جانے پر متعدد اینکرز نے بطور احتجاج میزبانی سے انکار کر دیا۔ جس سے ادارے کی سپورٹس کوریج متاثر ہو گئی۔  جس پر بی بی سی انتظامیہ ناظرین سے معافی مانگنے پر مجبور ہو گئی۔ گیری نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...