اظہار خیال


دراصل اس بات کی بڑی ضرورت ہے کہ نئے تجربات کے ساتھ ساتھ پرانے تجربات کو نظرانداز نہ کیا جائے۔ نظری علوم میں تو ایسا کم ہوتا ہے لیکن ان علوم کے عمل اطلاق میں یا جب ان کی بناءپر کسی فن کی تشکیل ہوتی ہے تو یہ غلطی اکثر سرزد ہو جاتی ہے۔
علامہ اقبالؒ کا گھریلو نشست میں اظہار خیال

ای پیپر دی نیشن