افسوس بابر، شاداب اور شاہین کپتانی کی جنگ میں آمنے سامنے ہیں: رمیز راجا


لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے قیاس آرائیوں پرکہا ہے کہ بابراعظم ، شاہین آفریدی اور شاداب خان پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی ہیں، افسوس ہے کہ بابر، شاداب اور شاہین کپتانی کی جنگ میں آمنے سامنے ہیں۔سابق چیئرمین نے کہا کہ کپتانی کی جنگ سے ڈریسنگ روم کا ماحول خراب ہوگا،بابراعظم کی وائٹ بال میں بنی ٹیم  پر بھی اثر پڑیگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...