بارکھان (نوائے وقت رپورٹ) بی بی گراں ناز اور اس کے بچوں کے اغوا اور نامعلوم خاتون سمیت 3 افراد کے قتل کے ملزم بلوچستان کے وزیر مواصلات و تعمیرات عبدالرحمان کھیتران کو ضمانت ملنے پر ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سے رہا کر دیا گیا۔
عبدالرحمان کھیتران رہا