سوات میں 2 روز بعد  پھر زلزلہ‘ شدت 5.3


سوات (نیٹ نیوز) خیبر پی کے کے علاقے سوات اور اس کے گردونواح میں 2 روز بعد پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 154 کلومیٹر رہی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
زلزلہ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...