لاڈلے کو ابھی بھی بعض بااثر کرداروں  کی سپورٹ حاصل ہے:عثمان ملک 


لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عثمان ملک نے کہا ہے کہ لاڈلے کو ابھی بھی بعض بااثر کرداروں کی سپورٹ حاصل ہے، ورنہ ضمانتی لیڈر کو اب تک جیل کے اندر ہونا چاہیے تھا۔ میں عمران خان کی تائید کرتا ہوں کہ ملک میں عام آدمی اور خاص آدمی کیلئے الگ الگ انصاف ہے۔اسی لیے عمران نیازی سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا اعلان کرنے کے باجود سینہ تان کر گھوم پھر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن