لاہور (نامہ نگار)پیپلز پارٹی نے پنجاب سے قومی اسمبلی کے سابق ٹکٹ ہولڈر ز کو بھی پنجاب اسمبلی کے انتخابی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔قائم مقام صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو نے 10ہزار یا اس سے زائد ووٹ لینے والوں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانیکی ہدایت کی ہے۔ قومی اسمبلی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز اتوار تا منگل اپنے اپنے ریٹرننگ افسران کو ضرور کاغذات نامزدگی جمع کرائیں۔
ٹکٹ ہولڈر ز