12 سالہ بچی سے زیادتی کی  کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

 
لاہور(نامہ نگار) لیاقت آباد پولیس نے 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتارکرلیاہے۔ لیاقت آباد پولیس نے ریسکیو 15 کال پرکارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ بچی(ف)سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم شفیع کوکوٹ لکھپت سے گرفتار کیا ہے۔ملزم نے 12 سالہ لڑکی ( ف)سے آٹے والی چکی میں زیادتی کرنے کی کوشش کی تھی۔پولیس ملزم شفیع کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...