نگران وزیر اعلی پنجاب نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا.

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے  صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا. اجلاس آج سہ پہر وزیر اعلی آفس کے کمیٹی روم میں ہو گا.صوبائی وزراء۔ چیف سیکرٹری۔انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اجلاس میں شرکت کریں گے.

ای پیپر دی نیشن