حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت ) حافظ آباد شہر مےں قحبہ خانوں کا مذموم دھندہ عروج پر پہنچ گےا۔ جس سے نوجوان نسل تباہ ہونے لگی۔ تفصےلات کے مطابق حافظ آباد شہر کے متعدد مقامات پر بعض خواتےن قحبہ خانے قائم کرکے جسم فروشی کا مذموم دھندہ کرارہی ہےں۔جبکہ بعض عےاش اور اوباش نوجوانوں سے ہزاروں روپے وصول کرکے لڑکےوں کو انکے ساتھ بھےج دےتی ہےں جس سے اچھی اچھی فےملےوںکو نوجوان اور بچے جنسی بے راہ روی کی جانب گامزن ہوتے چلے جارہے ہےں جبکہ پولےس سب کچھ جاننے کے باوجود خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔ شہرےوں کو مطابق بعض پولےس ملازمےن بھی اس مذموم دھندے مےں ملوث ہےں ۔ اعلی افسران کو چاہئے کہ وہ اسکا سخت نوٹس لےکر قحبہ خانوںکے خلاف فوری کرےک ڈاﺅن کرےں۔