جانتا ہوں میں یہ امت حاملِ قرآں نہیں
ہے وہی سرمایہ داری بندہ مومن کا دِیں
جانتا ہوں میں کہ مشرق کی اندھیری رات میں
بے یِد بیضا ہے پیرانِ حرم کی آستیں
(ارمغانِ حجاز)
ارمغانِ حجاز
Mar 13, 2024
Mar 13, 2024
جانتا ہوں میں یہ امت حاملِ قرآں نہیں
ہے وہی سرمایہ داری بندہ مومن کا دِیں
جانتا ہوں میں کہ مشرق کی اندھیری رات میں
بے یِد بیضا ہے پیرانِ حرم کی آستیں
(ارمغانِ حجاز)