کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کی ماڈل کالونی میں کمرشل بنک کو مس پرنٹ کرنسی نوٹ فراہم کر دیئے گئے۔ ایک ہزار کے نوٹوں کے دو بنڈلز میں دو، دو مس پرنٹ نوٹ نکلے سٹیٹ بنک نے مس پرنٹ نوٹوں کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
کراچی میں کمرشل بنک کو ایک ہزار کے مس پرنٹ والے نوٹ سپلائی
Mar 13, 2024