لندن(این این آئی)فوٹو ایجنسیوں نے شاہی محل کی جانب سے سرجری کے بعد شہزادی کیٹ مڈلٹن کی بچوں کے ہمراہ جاری کی گئی تصویر کو شائع کرنے سے انکار کر دیا۔رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے ایسوسی ایٹڈ پریس، رائٹرز، اور ایجنسی فرانس پریس سبھی نے اس تصویر پر میڈیا آئوٹ لیٹس نے نوٹیفیکیشن جاری کیے ہیں۔