پشاور ہائیکورٹ، سینیٹر شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور

 پشاور(آئی این پی ) پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کی رہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے 20 دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے شبلی فراز کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن