سانحہ 9مئی،عمر ایوب کی ضمانت  قبل از گرفتاری منظور

Mar 13, 2024

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے 9مئی جلاو گھیراو،توڑ پھوڑ،حساس مقامات پر حملوں کے مقدمات میںملوث عمر ایوب کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ،عمر ایوب نے ضمانت قبل از گرفتاری اپنے کونسل کے ذریعے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں دائر کی تھی ۔

مزیدخبریں