اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت نے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج پر درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر، محمد عظیم اور تیمور مسعود کی عبوری ضمانت منظور کر تے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔
پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر، عظیم اور تیمور مسعود کی ضمانت منظور ‘ گرفتاری سے روک دیا
Mar 13, 2024