راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ پیرودھائی کے علاقے مہرآباد فوجی کالونی میں نامعلوم وجوہ کی بنا پر جھگڑے میں 65 سالہ بزرگ کو ٹانگ پر چھری کے وار سے شدید کردیاگیا مضروب بلند کو پولیس نے فوری طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔
بزرگ شہری چھریوں کے وار سے زخمی
Mar 13, 2024