کچہ کے ڈاکوؤں سے اغواہ برائے تاوان کے دونوجوان بازیاب ،گھر پہنچ گئے

مری(بیوروچیف)کچہ کے ڈاکوؤں سے اغواہ برائے تاوان کے دونوجوان شفت ستی اور اویس ستی بازیاب گھر پہنچ گئے کرنل انوار راجہ شہباز ضمیر راجہ منصور نیاز کی کاوشیں رنگ لے آئیں ۔اہلیان مری سوراسی کیدو نو جو انوں شفقت ستی اور اویس ستی  اغواہ برائے تاوان کی با ز یابی میں اہم کردار ادا کرنے والے کرنل انوار جن کا تعلق لوئر بلٹ یو سی سہر بگلہ کیر ی سے ہے پاک آرمی کے جن خاموش کردارو ں  نے بغیر تاوان اپنا کردار ادا کیا ۔ خفیہ ایجنسی سندھ  کے انچارچ جنکا تعلق یونین کونسل  سہر بگلہ سے ھے انھوں نے اھم رول ادا کیا جنکو اہلیان کو ہسار دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں اسکے علاہ آئی جی سندھ راجہ مختیار عباسی اور انکی ٹیم نے بھی بھرپور رول ادا کیا۔اسکے علاو پاک  آرمی کور کمانڈر راولپنڈی ۔ کور کمانڈر ملتان ۔کور کمانڈر سنھ کی بھرپور کوششوں سے نیو مری سوراسی کے دو نوجوان اویس ستی اور شفقت کو ایک ماہ بعد کچہ کے ڈاکو سے بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کیا اہلیان علاقہ اور لواحقین نے کرنل انوار کے گھر جاکر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم آپ کا دیگر اعلی افسران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کر تے ہیں جنہوں نے ہمارے بچے ہم سے ملائے ہیں او ر ڈاکوں سے بازیاب کرکے زندہ گھر پہنچائے ہیں بچوں کو گھر تک پہچانے میں راجہ شہباز ضمیر ۔راجہ منصور نیا ز کا اہم کردار ہے اور ان نوجوانوں کو سندھ سینیو مری پہچنے کا سہرا بھی راجہ شہباز ضمیر اور راجہ منصور نیاز کے سر پر سجتا ہے اس کے علاہ تھانہ پتریاٹہ پولیس کے جو جوان لوا حقین کے ساتھ رہے ان کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 

ای پیپر دی نیشن