غزہ پر بمباری، جنین پرچھاپے، حماس کی جنگ بندی کی پیشکش تردید

حماس نے بے گھر ہونے والوں کی بتدریج واپسی کے ساتھ مل کر غزہ میں جنگ بندی کی توسیع کے لیے بین الاقوامی پیشکش موصول ہونے کی تردید کی ہے۔حماس نے اس بات کی بھی تردید کی کہ ایک وفد ثالث ممالک کے ساتھ اس پیشکش کی تفصیلات پر بات کرنے کے لیے قاہرہ جا رہا ہے۔تحریک حماس کے رہ نما محمد نزال نے العربیہ اور الحدث کو بتایا کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات جاری ہیں لیکن حماس کی جانب سے جنگ روکنے کے اصرار کی وجہ سے وہ ناکام ہو رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن